مقبوضہ جموں و کشمیر

گاندربل میں آسمانی بجلی گرنے سے 50بھیڑیں ہلاک

سرینگر23مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع گاندربل میں آسمانی بجلی گرنے سے 50بھیڑیں ہلاک ہوگئیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے بتایاکہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک مقامی چرواہا اپنے جانوروں کو چرانے کے لیے باہر لے گیا اوراس دوران تیز بارش شروع ہوگئی۔ بارش کے دوران آسمانی بجلی گر گئی جس سے چرواہے کے پچاس بھیڑیں ہلاک ہو گئیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button