مقبوضہ جموں و کشمیر

بڈگام :بھارتی پولیس نے دو نوجوان گرفتار کر لیے

سرینگر10 جون (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج ( جمعہ) ضلع بڈگام سے دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے مدبراعجاز اور سید منتہا معراج نامی ناجوانوںکو کو ضلع کے علاقوں گلشن آباد اور نیو کالونی اومپورہ سے گرفتار کیا۔پولیس نے گرفتار نوجوانوں پر عسکریت پسند ہونے کا الزام عائد کیا ہے تاکہ انکی غیر قانونی گرفتار ی کا جواز پیدا کیا جاسکے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button