مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں نے دو اور کشمیری نوجوان شہید کردیئے

سرینگر 29 جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع کولگام میں دو اورنوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کو فوجیوں نے ضلع کے علاقے نوا پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کاروائی کے دوران شہید کیا۔
آخری اطلاعات آنے تک آپریشن جاری تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button