مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحی10جولائی کو منائی جائیگی ، مفتی ناصر الاسلام

01bc9c7a-5215-484f-af68-58212b053922سرینگر30 جون (کے ایم ایس)
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام نے اعلان کیا ہے کہ عید الاضحی 10جولائی کو منائی جائے گی۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مفتی ناصر الاسلام نے سرینگر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بدھ کی شام ذی الحج1443ہجری کا چاند نظر نہیں آیا ہے اور مقبوضہ کشمیر میں عید الاضحی 10 جولائی بروز اتوار کو منائی جائے گی۔
واضح رہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگ عید الفطر اورعید الاضحی منانے کے لیے ہمیشہ شوال اور ذی الحج کا چاند نظر آنے پر پاکستان کی پیروی کرتے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button