مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر :بھارتی پولیس نے2کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

سرینگر29 جولائی (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ سے2 بے گناہ کشمیری نوجوانوںکو گرفتار کرلیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے طالب احمد شیخ اور شمیم احمد نامی نوجوانوں کو ضلع کے علاقے لادر وان سے گرفتار کیاہے ۔ پولیس نے نوجوانوں کی گرفتاری کا جوا ز پیش کرنے کیلئے انہیں مجاہد تنظیم کا کارکن قراردیدیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button