مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر میں پوسٹر چسپاں ،بھارتی قبضے کے خاتمے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور

WhatsApp Image 2024-06-12 at 12.04.45 PMسرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے مختلف علاقوں میں پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں جن میں لوگوں پر زوردیاگیا ہے کہ وہ بھارتی قبضے کے خلاف متحد ہو کر جدوجہد کریں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مختلف آزادی پسند تنظیموں کی طرف سے چسپاں کیے گئے پوسٹروں میںکشمیری عوام کی بہادری اور جرات کو سراہاگیااور بھارتی قبضے کے خلاف مل کر اورثابت قدمی سے جدوجہد جاری رکھنے کی اپیل کی گئی ۔پوسٹروں میں چوٹہ بازار سرینگر قتل عام کے شہداء کوزبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ پوسٹروں میں بھارتی قبضے کے خاتمے اور آزادی کے لیے اجتماعی کوششوںکی ضرورت پر زور دیا گیا۔
WhatsApp Image 2024-06-12 at 12.03.50 PM WhatsApp Image 2024-06-12 at 12.04.06 PM WhatsApp Image 2024-06-12 at 12.05.51 PM WhatsApp Image 2024-06-12 at 12.06.36 PM WhatsApp Image 2024-06-12 at 12.07.32 PM

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button