مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر: ”این آئی اے “ نے گھروں، دفاتر پر چھاپے مارے

848b3708-685e-4d45-82e6-a8d04cf6536dجموں 18 اگست (کے ایم ایس)بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیش ایجنسی ( این آئی اے) نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں کئی مقامات پر گھروں پر چھاپے مارے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے نے بھارتی پیرا ملٹری اور پولیس اہلکاروں کے ساتھ سری نگر، کٹھوعہ، سانبہ، جموں اور ڈوڈہ اضلاع میں دفاتر اور گھروں میں گھس کر تلاشی لی۔ چھاپوں کے دوران اہل خانہ کو ہراساں کیا اور دستاویزات، موبائل، کمپیوٹر اور دیگر قیمتی اشیاءضبط کر لی گئیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button