بھارت

بھارت میں کورونا وائرس کے 7,219نئے کیس رپورٹ ، مزید33افراد کی موت

نئی دہلی 03 ستمبر (کے ایم ایس)بھارت میں وزارت صحت نے کہاہے کہ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 7,219افرادمیں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس سے وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4,44,49,726ہوگئی ہے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کے دوران وائرس سے مزید 33 افرادکی موت ہوئی ہے جس سے بھارتی حکومت کے اعداد وشمار کے مطابق ملک میں وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 5,27,965ہو گئی ہے۔تاہم عالمی ماہرین اس اعدادو شمار سے متفق نہیں ہیں اوران کا کہنا ہے کہ بھارت میں کورونا وبا سے مرنے والوں کی تعداد اس سے کئی گنا زیادہ ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button