مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:شوپیاں میں گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

سرینگر05ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے ضلع شوپیاں کے علاقے نارپورہ سے پراسرار حالت میں گولیوں سے چھلنی ایک لاش برآمد کی ہے۔
پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر جاری ایک بیان میں کہا کہ منظور احمد نینگرو کی لاش شوپیاں کے ایک باغ میں پراسرار حالت میں ملی جس پر گولیوں کے زخم موجود ہیں۔مزید تفصیلات کا نتظار ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button