مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: گلمرگ میں موسم کی پہلی برف باری

سرینگر02اکتوبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع بارہمولہ میں گلمرگ کے بالائی علاقوں میں آج موسم کی پہلی برف باری ہوئی۔
گلمرگ میں افروٹ کی پہاڑیوں پر برف باری سے مقامی لوگوں کی خوشی دیدنی تھی۔ باقی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم زیادہ تر خشک رہا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button