بھارت

جسٹس ماگرے نے مقبوضہ کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا چارج سنبھال لیا

373c550a-60e3-435a-aacb-428e0c702be4سرینگر13 اکتوبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جسٹس علی محمد ماگرے نے آج کشمیر ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ایک تقریب میں ان سے حلف لیا۔تقریب میں ہائی کورٹ کے موجودہ اور ریٹائرڈ ججزکے علاوہ جوڈیشل افسران، ایڈووکیٹ جنرل، وکلا اور سول اور پولیس کے محکمے کے دیگر معززین نے شرکت کی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button