مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی پولیس نے سرینگر میں ایک نوجوان گرفتار کر لیا

سرینگر10جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج سرینگر میں ایک بے گناہ نوجوان کو گرفتار کر لیا۔
پولیس نے نوجوان کو جس کی شناخت فرزان فروز کے نام سے ہوئی ہے ،شہر میں ایک چوکی سے گرفتار کیا ۔پولیس نے نوجوان کی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کے لیے اسے ایک مجاہد تنظیم کا کا رکن قرار دیاہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button