متفرقات

مقبوضہ جموں وکشمیر:چار اضلاع میں برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری

سرینگر 12 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انتظامیہ نے چار اضلاع میں برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری کر دیاہے۔
محکمہ موسمیات نے مقبوضہ وادی کشمیر کے اضلاع گاندر بل، بانڈی پورہ، بارہمولہ اور کپواڑہ میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران تودے گردے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ان اضلاع کے رہائشیوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور بالائی علاقوں کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button