مقبوضہ جموں و کشمیر

محبوبہ مفتی کی پلوامہ میں متاثرہ پنڈت خاندان سے ملاقات

سرینگر27فروری(کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے پیرکونامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں پلوامہ میں ہلاک ہونیوالے بینک کے گارڈ پنڈت سنجے شرما کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
محبوبہ مفتی نے ضلع پلوامہ کے گائوں اچھن میں سوگوار خاندان سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ انہوں نے سوگوارخاندان کو ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button