بھارت

بہار: پولیس نے کشمیری نوجوان کو حراست میں لے لیا

پٹنہ17مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست بہار میں پولیس نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے رہائشی ایک نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے۔
ضلع بڈگام کے رہائشی نوجوان ناصر وازہ کو بہار کے شہر کٹیہار سے حراست میں لیا گیا۔ ایک پولیس افسر نے ذرائع ابلاغ کے بتایا کہ ناصر کو مشکوک طریقے سے گھومنے پر کٹیہار شہر کے شاہد چوک سے گرفتار کیا گیا اور اس سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button