بھارت

بھارت:بی جے پی ایم ایل اے اسمبلی میں موبائل فون پر فحش ویڈیو دیکھتا رہا

 

اگرتلہ31مارچ(کے ایم ایس)بھارتی ریاست تریپورہ میں حکمران جماعت بی جے پی کے ایک رکن اسمبلی جادب لال دیبناتھ ایوان میں اپنے موبائل فون پر فحش ویڈیو دیکھتے رہے۔
jazab lal جادب لال اسمبلی سیشن کے دوران فحش ویڈیو دیکھتے رہے اور انکا یہ شرمناک عمل ہال میں لگے کیمرے میں محفوظ ہو گیا۔ انکا یہ عمل سوشل میڈیا پر وائرل ہواہے اور انہیں کڑی تنقید کا سامنا ہے۔
دریںاثنا بی جے پی تریپورہ کے صدر راجیب بھٹاچاریہ نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ پارٹی جادب دلال کو جلد نوٹس جاری کرے گی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button