مقبوضہ جموں و کشمیر

کپواڑہ: بھارتی پولیس اہلکار سروس رائفل سے حادثاتی طورپر گولی چلنے کے باعث ہلاک

 

سرینگر07 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے ضلع کپواڑہ میں آج بھارتی پولیس کا ایک اہلکار اپنی سروس رائفل سے حادثاتی طورپر چلنے کی وجہ سے ہلاک ہو گیا۔
ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار کی شناخت بکرم شرما کے طور پر ہوئی ہے ۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے ضلع کپواڑہ کے صدر عبدالرحمان لون کی رہائش گاہ پر بطور سیکورٹی گارڈ تعینات تھا ۔گولی لگنے سے زخمی ہونے کے بعد اسے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button