مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر ہائیکورٹ نے چار افرادپر لاگو کالا قانون”پی ایس اے“کالعدم قرار دیدیا

 

High Court Srinagarسرینگر19 اگست (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی ہائیکورٹ نے چار افراد کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ(پی ایس اے) کے تحت نظر بندی کالعدم قراردیتے ہوئے حکام کو انہیں فوری رہا کرنے کے احکامات دیے۔
جسٹس سنجے دھر پر مشتمل ہائیکورٹ کی یک رکنی بنچ نے منظور احمد گنائی، فیضان اعزاز میر، عاقب بشیر وگے اور مختار احمد بٹ پر لاگو” پی ایس اے“ کالعدم قرار دیدیا۔
عدالت نے حکام کو ہدایت کی کہ گرفتار افراد کو فوری رہا کیا جائے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button