مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے کولگام میں دو کشمیری گرفتار کر لیے

سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی پولیس نے ضلع کولگام میں دو کشمیریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دونوں کو ضلع کے علاقے ٹھوکے پاڑہ کیموہ میں ایک ناکے کے دوران گرفتار کیا گیا۔ گرفتار افراد کی شناخت بلال احمد بٹ اور محمد اسماعیل بٹ کے ناموں سے ہوئی ہے۔بھارتی پولیس نے گرفتاری کا جواز پیش کرنے کے لئے دعویٰ ہے کہ وہ مجاہد تنظیموں کے کارکن تھے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button