مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر جموںشاہراہ پر سڑک حادثے میں چار افراد کی جانیں ضائع

2_04_26_29_22-Oct-1947--A-Black-day--When-Pakistan-invaded-Jammu-Kashmir_1_H@@IGHT_420_W@@IDTH_802جموں :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سڑک کے ایک حادثے میں چار افراد کی جانیں ضائع ہو گئی ہیں۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سیبوں سے بھر ا ایک ٹرک سرینگر سے بھارتی ریاست راجستھان جا رہاتھا کہ سرینگر جموںشاہراہ پر جھجر کوٹلی کے قریب گہری کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت چار افراد کی جانیں چلی گئیں۔
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button