مقبوضہ جموں و کشمیر

شوپیاں میں دل کا دورہ پڑنے سے سی آر پی ایف اہلکار کی موت

body

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ضلع شوپیاں کے علاقے وچی میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)کے ایک اہلکار کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سی آر پی ایف اہلکار جس کی شناخت32سالہ جے پرکاش کے نام سے ہوئی، وچی میں سی آر پی ایف کی 246بٹالین کے کیمپ میں بے ہوش ہوگیا اور اسے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ دریں اثناء پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button