مقبوضہ جموں و کشمیر

میرواعظ عمر فاروق کی چچی انتقال کرگئیں

inna-lillahi-wa-inna-ilayhi-rajiun (1)

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق کے مرحوم چچا کی اہلیہ پیر کی صبح سرینگر میں انتقال کر گئیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان کا انتقال مختصر علالت کے بعد ہوا۔ ان کی نماز جنازہ آج سرینگر کے علاقے کرسو راج باغ میں ادا کی جائے گی۔
دریں اثناء کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینرمحمود احمد ساغر اوردیگرحریت رہنمائوں نے میرواعظ عمرفاروق کی چچی کے انتقال پر دکھ اورافسوس کااظہارکیاہے۔ انہوں نے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعاکی۔انہوں نے حریت کارکن ندیم احمد کے والد اورسعودی عرب میں مقیم غلام نبی بٹ کے برادر کی وفات پر بھی رنج وغم اور لواحقین سے تعزیت اورہمدردی اظہار کیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button