مقبوضہ جموں و کشمیر

دفتر خارجہ کی طر ف سے کشمیریوں کے جذبہ حریت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی نغمہ جاری

 

اسلام آباد04اگست (کے ایم ایس)
دفتر خارجہ نے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک خصوصی نغمہ جاری کیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نغمہ ” جلتا ہے کشمیر” پاکستانی گلوکار زوہیب زمان نے گایا ہے۔اس نغمے میں کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو سلام پیش کیا گیاہے، جو اپنے مادروطن کے بھارت کے غیر قانونی قبضے سے مکمل آزادی کیلئے ثابت قدمی سے پر امن جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button