بھارت

ہریانہ: بھارتی فوجی کانسٹیبل نے خودکشی کرلی

news-1700282368-1536چندی گڑھ: ریاست ہریانہ میں ایک بھارتی فوجی کانسٹیبل نے خودکشی کر لی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست تمل ناڈو کے رہائشی انڈو تبتین بارڈر پولیس کانسٹیبل کرون کمار نے ریاست کے علاقے پنچکولہ میںپیراملٹری کے بھانو سنٹر میں چھت کے پنکھے سے پھندہ لگا کر خودکشی کر لی۔خودکشی سے قبل چھوڑی گئی ایک تحریر میں اہلکار نے سائبر فراڈ کرنے والوں پراسے بلیک میل کرنے کا الزام لگایاہے۔وہ ITBP سنٹر میں فزیکل ٹریننگ کورس کیلئے آیا تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button