بھارت

راجستھان :بھارتی پولیس نے مسلمان تاجر کو قتل کر دیا

جے پور:بی جے پی حکومت والی بھارتی ریاست راجستھان میں پولیس نے ایک مسلمان تاجر کو گولی مار کر ہلاک اور دوسرے کو شدید زخمی کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 30 سالہ عاشق میو کو ریاست کے ضلع دیگ کے ایک گاو¿ں کے قریب قتل کیا گیا۔
پولیس نے دعویٰ کیاہے کہ عاشق مویشیوں کی اسمگلنگ میں ملوث تھا اور اپنے والد حسام میو اور دیگر کے ساتھ ایک ٹرک میں مویشی سمگل کر رتھا۔پولیس کی فائرنگ سے حسام کے والد شدید زخمی ہو گئے ہیں

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button