بھارت

بھارت :تلنگانہ میں اقتدار میں آئے توحیدرآباد کا نام بدل دیں گے : بی جے پی رہنما

حیدرآباد: بھارت میں مسلمانوں کے ناموں سے منصوب تاریخی مقامات اورعمارات کا نام تبدیل کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب بی جے پی تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کا نام تبدیل کرنے پر تلی ہوئی ہے۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کے تلنگانہ یونٹ کے صدر جی کشن ریڈی نے ایک بیان میں کہا کہ اگر ان کی پارٹی ریاست میں اقتدار میں آگئی تو دارالحکومت حیدرآباد کا نام بدل کر بھاگیہ نگر رکھ دے گی۔کشن ریڈی نے کہاکہ مدراس کا نام بدل کر چنئی، کلکتہ کا کولکتہ اور بمبئی کا ممبئی رکھا گیا تو حیدرآباد کا نام کیوں نہیں بدلا جا سکتا؟

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button