خراج عقیدت

صوفی محمد اکبر کو انکی برسی پرشاندراج خراج عقیدت

mmmسرینگر: غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے ممتاز آزادی پسند رہنماء اور جموں وکشمیر محاذ آزادی کے بانی رکن صوفی محمد اکبر کوانکی 36 ویں برسی پرشاندراج خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ان کا 14 دسمبر 1987 کو انتقال ہوگیا تھا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہاہے کہ صوفی محمد اکبر ایک بے لوث لیڈر تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد کیلئے وقف کر رکھا تھا۔حریت ترجمان نے صوفی اکبر کے مشن کواسکے منطقی انجام تک جاری رکھنے کے کشمیریوں کے عزم کا اعادہ کیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button