بھارت

گجرات: ہندو توا غنڈوں نے دلت دولھے کو گوڑے پر سوار ہونے پر تشدد کا نشانہ بنایا

احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات کے ضلع گاندھی نگر میں ہندو تواغنڈوں نے ایک دلت دولھے کو گوڑے پر سوار ہونے کی پاداش میںسخت تشدد کا نشانہ بنایا۔
کشمیر میڈیاسروس یہ واقعہ پیر کے دن چداسنا نامی گاﺅں میں اس وقت پیش آیا جب دلت دلہا وکاس چاوڑا برات کے جلوس میں گھوڑے پر سوار تھا ۔
دلہا تقریبا 100 براتیوں کے ساتھ گھوڑے پر دلہن کے گھر جارہا تھا کہ اس دوران ہندو توا غنڈوں نے انھیں روکا اور دلہے کو کھینچ کر گھوڑے سے نیچے اتار کر پیٹنا شروع کردیا۔انہوں نے دولھے کو سخت تشدد کا نشانہ بیایا ، اسے سخت درایا دھمکایااور گوڑا چھوڑنے پر مجبور کیا۔
ملزمان کی شناخت سیلیش ٹھاکر، جیش ٹھاکر، سمیر ٹھاکر اور اشوین ٹھاکر کے ناموں سے ہوئی ہے جنہیں بعد میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=tPskxRVMC2c

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button