مقبوضہ جموں و کشمیر

کولگام میں ایک مزدور کی پراسرار حالت میں موت

bodyسرینگر:  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں ہفتے کے روز ایک 25سالہ مزدورکو مشتبہ حالت میں مردہ پایا گیا۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مزدور کی شناخت سہیل احمد گورو کے نام سے ہوئی ہے جو ضلع کے علاقے ریڈونی پائین کا رہائشی تھا۔اس کی لاش اپنے  مکان میں لٹکی ہوئی پائی گئی۔اسے قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button