سوپور:گاڑی کی ٹکر سے تین کمسن طلباءزخمی

iE3TSYtmسرینگر2 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے قصبے سوپور میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے تین کمسن طالب علم شدید زخمی ہو گئے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نامعلوم گاڑی نے تین کمسن طلباءسالق نبی ڈار، تنزیلہ اور ایمن کو اس وقت ٹکر مار دی جب وہ سکول جارہے تھے۔ زخمی طلباءکوقصبے کے ایک ہسپتا ل میں داخل کرایا گیا ہے۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: