مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے سرینگر میں سوشل میڈیا صارف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

social-mediaسرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ایک سوشل میڈیا صارف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے بتایاکہ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر خواتین کے خلاف قابل اعتراض اوراشتعال انگیز مواد پوسٹ کرنے پر مذکورہ شخص کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔پولیس نے بتایا کہ اس سلسلے میں سرینگر کے رعناواری تھانے میں ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button