لداخ

کرگل میں 3.2 شدت کا زلزلہ

download (8)کرگل: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے خطے لداخ کے ضلع کرگل میں 3.2 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) نے بتایا کہ زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹر نیچے تھی۔
فوری طور پر کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
قبل ازیں کرگل ضلع میں ہی 7 اپریل کو 3.4 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button