مقبوضہ جموں و کشمیر

کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ

earthquakeجموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں آج (بدھ) 3.4 شدت کا زلزلہ آیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مقامی لوگوں نے بدھ کی رات ایک بجکر 33منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے۔ زلزلے کامرکز کشتواڑ میں تھا اور اسکی گہرائی 30 کلومیٹر تھی۔زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button