مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر : سڑک حادثے میں پولیس اہلکار ہلاک

images (2)سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سری نگر میں پیش آنے والے ایک سڑک حادثے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حادثہ سری نگر کے علاقے صورہ میں پیش آیا۔ موٹر سائیکل پر سوار پولیس اہلکار محمد امیت بٹ کو ٹرک نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی چلا بسا۔پولیس اہلکار گاندر بل کے علاقے لار کا رہائشی تھا اور وہ جموںوکشمیر پولیس میں بطور کانسٹیبل تعینات تھا۔ پولیس نے حادثے کی رپورٹ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button