مقبوضہ جموں و کشمیر

حاجن: دریائے جہلم میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش برآمد

download (2)سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ضلع بانڈی پورہ کے علاقے حاجن میں دریائے جہلم میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انیس سالہ ندیم احمد گزشتہ روز نہاتے ہوئے دریا میں ڈوب گیا تھا۔ نوجوان کی لاش آج دریا سے برآمد کی گئی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button