لداخ

کارگل: انتظامیہ نے ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

download (9)کرگل: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کرگل میں انتظامیہ نے ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ حکم ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کرگل شری کانت بالانے جاری کیا۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ایس ایس پی کارگل کی درخواست پر بغیر پائلٹ کے ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کی جا رہی ہے تاکہ سیکورٹی کو لاحق کسی خطرے کو کم کیا جا سکے۔
حکمنامے کا اطلاق بھارتی فوج ، پیرا ملٹری، پولیس اور ایجنسیو ں پر نہیں ہوگا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button