مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: ہندواڑ ہ بارہمولہ شاہراہ پر ٹریفک روک دی گئی

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں ہندواڑہ بارہمولہ شاہراہ پر ایک مشکوک چیز برآمدہونے کے بعد ٹریفک معطل کر دی گئی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے آج صبح ضلع کپواڑہ کے علاقے کرال گنڈ میں تلاشی آپریشن کے دوران ایک مشکوک چیز برآمد کی جس کے بعدشاہراہ پر ٹریفک روک دی گئی۔ ایک بھارتی پولیس افسر نے کہا کہ بم ڈسپوزل سکواڈ کو جائے وقوعہ پر روانہ کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button