بھارت

مہاراشٹر : دھماکے میں دو بھارتی فوجی ہلاک

ممبئی:بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک دھماکے میں دو بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ ضلع ناسک کے آرٹلری سنٹر میں تربیتی مشق کے دوران پیش آیا۔دھماکے میں 20سالہ گوہل وشوراج سنگھ اور 21سالہ سیفت شٹ ہلاک ہو گئے۔واقعے کے حوالے پولیس میںرپورٹ درج کرا لی گئی ہے۔پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button