بھارت

بھارتی پنجاب : کسانوں کے احتجاج کے باعث ریل سروس متاثر

چندی گڑھ:
بھارتی پنجاب میں کسانوں کے احتجاج کے باعث ریل سروس شدید متاثر ہوئی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریلوے کے ایک سینئر افسرنے بتایا کہ مختلف کسان گروپوں کی کال پر کی جانے والی احتجاج کے باعث کل 20 ریل گا ڑیاں متاثر ہوئی ہیں۔ چنڈی گڑھ سے نئی دہلی جانے والی شتابدی ریل بھی دو گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی ۔ ایک مسافر نے کہا کہ ہمیں ایک اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچنا تھالیکن اب ہمیں دیر ہو جائے گی، یہ ہمارے لیے انتہائی پریشان کن ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button