مقبوضہ جموں و کشمیر

ڈوڈہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے

Graphic shows large earthquake logo over broken earth and Richter scale reading

جموں :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے قصبے ڈوڈہ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں آج صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے صرف چند سیکنڈ تک جاری رہے ۔کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
یاد رہے کہ کچھ روز قبل اسی علاقے میں 4.3 شدت کا زلزلہ بھی آیا تھا ۔ بار بار کے زلزلوں کیوجہ سے رہائشیوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button