مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے متعدد بالائی علاقوںمیں آج تازہ برف باری ہوئی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محکمہ موسمیات کے حکام نے بتایا کہ مقبوضہ وادی کشمیرکے مشہور سیاحتی مقامات گلمرگ اور سونمرگ کے علاوہ زوجیلا اور سادھنا ٹاپ سمیت دیگر اونچے علاقوں میں ہلکی برفباری ہوئی۔
وادی کے کچھ میدانی علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔ حکام نے بتایا کہ سرینگر سمیت وادی کے بیشتر مقامات پر درجہ حرارت نقطہ انجماد سے اوپرجا پہنچا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button