محاصرے اور تلاشی

پونچھ میں بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں

جموں:
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع پونچھ کے مختلف علاقوں میں بھارتی فوجیوں نے بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کی ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے گورسائی، مینڈھر اور بفلیاز کے جنگلات میں تلاشی کی کارروائی شروع کی گئی ہے ۔ ان کارروائیوں کے دوران فوجیوں نے متعدد افراد کو تفتیش کے نام پر ہراساں کیا گیا۔آخری اطلاعات ملنے تک تلاشی کی کارروائی جاری تھی ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button