محاصرے اور تلاشی

سانبہ میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں

جموں:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع سانبہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کی ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع میں بنی کے علاقوں لوانگ اور سرتھل میں تلاشی کی کارروائیاں شروع کیں۔آخری اطلاعات آنے تک ان علاقوں میں فوجی آپریشن جاری تھے۔
دریں اثناء بھارتی فوجیوں نے ضلع کے منوہر گوپالا اور شٹالہ کیمپ کے علاقوں میں آج صبح کئی گھنٹے تک تلاشی کی کارروائیاں کیں ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button