بھارت

آسام کے اضلاع میں کالے قانون ”آرمڈفورسز سپیشل پاورز ایکٹ“کے نفاذ میں مزید چھ ماہ کی توسیع

گوہاٹی: بھارتی ریاست آسام میں حکومت نے امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر ریاست کے تین اضلاع میں کالے قانون آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ کے نفاذ میں مزید چھ ماہ کی توسیع کر دی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محکمہ داخلہ کے سیکرٹری دیباپرساد مصرا نے ایک حکم نامے میں کہا” United Liberation Front of Assam( ULFA) نے اپنی سرگرمیوں میں تیزی لائی ہے لہذا آرمد فورسز سپیشل پاورز ایکٹ میں مزید چھ ماہ کی توسیع ناگزیر ہے ۔ یاد رہے کہ ULFAآسام کی بھارت سے آزادی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button