مقبوضہ جموں و کشمیر

بڈگام :بھارتی پولیس نے دو نوجوان گرفتار کر لیے

سرینگر23 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بڈگام سے دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کو ضلع کے علاقے ماگام سے گرفتار کیا گیا۔نوجوانوں کی شناخت محمد شفیع گنائی اور ظہور احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button