محاصرے اور تلاشی

کشتواڑ : بھارتی فوجیوں نے تلاشی آپریشن شروع کردیا

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع کشتواڑ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے چترو کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی کا عمل شروع کیا۔ آج علی الصبح شروع کیا جانے والا آپریشن آخری اطلاعات تک جار ی تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button