مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فوج کانائب صوبیدار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج کا ایک نائب صوبیدار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی 19راشٹریہ رائفلز سے وابستہ نائب صوبیدار کی شناخت31سالہ پرگت سنگھ کے نام سے ہوئی ہے جو پنجاب کے ضلع امرتسر کے علاقے رامداس کا رہائشی تھا۔وہ اپنی بیرک میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button