مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر میں پولیس کنٹرول روم پر دستی بم سے حملہ

سرینگر17جنوری (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نامعلوم افراد نے آج ضلع سرینگر میں پولیس کے کنٹرول روم پر دستی بم سے حملہ کیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے بٹہ مالو میں پولیس کنٹرول روم پر دستی بم سے حملہ کیاگیا ۔تاہم فوری طورپر کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے ۔
ادھر پولیس نے حملہ آور کی تلاش کیلئے پورے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button