بھارت

آسام:بھارتی ائر فورس کا ٹرانسپورٹ طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ کی ہلاکت کا خدشہ

دیسپور:بھارتی ائر فورس ( آئی اے ایف) کے AN-32 ملٹری ٹرانسپورٹ طیارے کو ریاست آسام کے جورہاٹ ایئربیس پر لینڈنگ کے دوران حادثہ پیش آیا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی ۔ حادثے میں پائلٹ کے مارے جانے کا خدثہ ظاہر کیا جا رہے۔ ایئربیس پر فوری امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button