مقبوضہ جموں و کشمیر

بارہمولہ : ”این آئی اے“ نے ایک زیر حراست کشمیری کی 7مرلے سے زائد اراضی ضبط کر لی

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے ”نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی “(این آئی اے) نے آج ضلع بارہمولہ میں ایک کشمیری کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کر لی۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ”این آئی اے“ کی ٹیم نے ضلع کے گاﺅں کانس پورہ میں شاہین حمد لون کی 7مرلے سے زائد اراضی غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون ”یو اے پی اے“ کے تحت ضبط کی
”این آئی اے“ نے شاہین احمد لون کو پہلے ہی ایک جھوٹے مقدے میں گرفتار کر رکھا ہے اور وہ اس وقت نئی دلی کی تہاڑ جیل میں بند ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button